وہ دن بھی بھلا ہوگا قسمت بھی بھلی ہوگی
مہکی ہےفضا ساری سرکارکی خوشبو سے
محسوس یہی ہوگا دن پھر سے نکل آیا
خوش بخت حلیمہ پررشک آیا دوعالم کو
روشن وہ سدا ہوگا ظلمت کی گھٹاؤں میں
ہر شریں زباں ان کی گفتار پہ وارفتہ
مقبول ظہوری وہ محفل ہےسدا جس میں
— Muhammad Ali Zahoori\
