وہ کیسا سماں ہو گا، کیسی وہ گھڑی ہوگی
یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا
کیا سامنے جاکے ہم حال اپنا سنائیں گے
کچھ ہاتھ نہ آۓ گا،آقا سے جدا رہ کر
وہ شیشہ دل غم سے میلاد نہ کبھی ہو گا
ہوجاۓ جو وابستہ سرکار کے قدموں سے
چارہ نہ کوئی کرنا اک نعت سنا دینا
— Muhammad Ali Zahoori\
