Ya Muhammad Ya Muhammad Jo Bhi Bole Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یا محمد ﷺ یا محمد ﷺ جو بھی بولے گا

نامِ نبی کی برکت سے جھولی بھر جاتی ہے

نامِ نبی کی خاطر جس نے جان لٹائی ہے

چاند کیا دو ٹکڑے پل میں ایک اشارے سے

لب پہ درودِ پاک سجا ہو اور میں سو جاؤں

جام کرم کے پی لے گا وہ ساقیء کوثر سے

جائیں مدینے مل کر ہم مہرانؔ تمنا ہے

— Unknown