زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلاناسج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ
کیف ومستی میں ڈوبا ہے دیکھو عالم ساراڈھونڈھ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانا
بے سایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپکا سایہعرشِ مُعلّی بنا محلہ دید کو رب نے بلایا
حشر تلک نہ ہو گا کسی کا ایسا آنا جاناآپکے کے در کا میں ہو بھکاری آپ ہیں میرے داتا
سارے رشتوں ناتوں سے ہے پیارا اپنا ناتاآپ تو ہیں آتا ہے جنکو سب کی لاج نبھانا
نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث جلی ہوںکرتا ہے مجھ پہ ناز زمانہ میں اوصاف علی ہوں
— Unknown
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
