یا ربّ محمد ﷺ میری تقدیر جگا دے
پیچھا میرا دُنیا کی محّبت سے چھڑا دے
روتا ہوا جس دم مَیں درِ یار پہ پہنچوں
دل عشق محمدﷺ میں تڑپتا رہے ہردم
بہتی رہے ہروقت جوسرکارﷺ کےغم میں
ایمان پہ دے موت مدینے کی گلی میں
دیتا ہوں تجھےواسطہ مں پیارےنبیﷺکا
اللہ ! ملے حج کی اسی سال سعادت
عطاؔرسے محبوب ﷺ کی سنت کی لے خدمت
— Qari Waheed Zafar Qasmi\
