Yeh Dil Arsh e Azam Bana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ دِل عرشِ اَعظم بنا چاہتا ہے

نہ پوچھو کہ بندے تو کیا چاہتا ہے

عجب کیا جو اِنس و مَلائک ہیں شیدا

غلاموں پہ کیونکر نہ تیرا کرم ہو

سبھی کی نظر ہے ترے دامنوں پر

خدا کی رضا کا ہے ہر ایک طالب

نہ کیوں دونوں عالم بنیں اس کے منگتا

ہر اِک پیشِ خالق اَزَل سے اَبد تک

عجب پیارا مژدہ ہے یُحْبِبْکُمُ اللہ

کنارہ بہت دُور کشتی شکستہ

خدارا خبر لو کہ کوہِ گناہاں

عطا اس کو ہوتی ہے فی الفور صحت

نہ دنیا کی خواہش نہ جنت کا طالب

رہے وِرد دنیا میں نامِ مبارک

سہارا لگا ناخدائے غریباں

خدارا بلا لو کہ بندہ تمہارا

مَدینے پہنچ کر دعا یہ کروں گا

دَمِ نزع لِلّٰہ صورت دکھا دو

غلاموں کی قبروں کو پرنور کردو

نکیرین پردہ اُٹھا کر یہ کہہ دو

فرشتو مرا حال دیکھے تو جاؤ

منادی پکارے گا روزِ قیامت

فَتَرْضٰی ہے شاہد کہ روزِ قیامت

تو ہو پہلے بندہ حبیبِ خدا کا

جمیلؔ اپنی جھولی بہت جلد پھیلا

— Jamil Ur Rehman Qadri\