Yeh Gumbad e Hizra Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ گنبد خضریٰ ہےاسے جاں میں سمو لے

طیبہ کی گھٹا ٹوٹ کے برسے میرے مولا

وارفتگی شوق کی اک اپنی ادا ہے

شائد تیری قسمت میں حضوری کی گھڑی ہو

سب کچھ ہے اسی کا یہ ہوائیں یہ فضائیں

یہ اشک ندامت بھی بڑی چیز ہیں احسن

— Unknown