Zulf e Sarkar Se Jab Chehra Nikalta Hoga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زلفِ سرکار سے جب چہرہ مکلتا ہوگا

اے حلیمہ تو ہی بتا تو نے تو دیکھا ہوگا

راز چندہ کے حسیں ہونے کا اب سمجھا

کتنی خوش بخت ہیں طیبہ کی وہ گلیاں یارو

قابلِ رشک ہے پیارے صدیق وہ آنسو تیرا

مجھ کو معلوم ہے طیبہ کی جدائی کا اثر

حاکم اس دل کو ٹھیس نہ پہنچے گی کبھی بھی

— Unknown