Wah Kya Martaba Hua Tera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا

تاج والے ہوں اس میں یا محتاج

ہاتھ خالی کوئی پھرا نہ پھرے

آج سنتے ہیں سننے والے کل

اسے تو جانے یا خدا جانے

گھر ہیں سب بند دَر ہیں سب تیغے

کام توہین سے ہے نجدی کو

تاجداروں کا تاجدار بنا

اَور میں کیا لکھوں خدا کی حمد

جو ترا ہو گیا خدا کا ہوا

حوصلے کیوں گھٹیں غریبوں کے

ذات بھی تیری اِنتخاب ہوئی

جسے تو نے دیا خدا نے دیا

ایک عالم خدا کا طالب ہے

بزمِ اِمکاں ترے نصیب کھلے

میری طاعت سے میرے جرم فزوں

خوفِ وَزْنِ عمل کسے ہو کہ ہے

کام بگڑے ہوئے بنا دینا

ہر ادا دل نشیں بنی تیری

آشکارا کمالِ شانِ حضور

پردہ دارِ اَدا ہزار حجاب

بزمِ دنیا میں بزمِ محشر میں

مَنْ رَّاٰنِیْ فَقَدْ رَاَی الْحَقّ

بارِ عصیاں سروں سے پھینکے گا

یم جودِ حضور پیاسا ہوں

وَصل وَحدت پھر اُس پہ یہ خلوت

صنع خالق کے جتنے خاکے ہیں

اَرضِ طیبہ قدومِ والا سے

اے جناں میرے گل کے صدقے میں

اے فلک مہر حق کے باڑے سے

اے چمن بھیک ہے تبسم کی

ایسی شوکت کے تاجدار کہاں

اس جلالت کے شہریار کہاں

خلق کہتی ہے لامکاں جس کو

زِیست وہ ہے کہ حسن یار رہے

موت وہ ہے کہ ذِکر دوست رہے

ہوں زمیں والے یا فلک والے

ہر گھڑی گھر سے بھیک کی تقسیم

نہ کوئی دَوسرا میں تجھ سا ہے

سوکھے گھاٹوں مرا اُتار ہو کیوں

سوکھے دھانوں کی بھی خبر لے لے

مجھ سے کیا لے سکے عدو اِیماں

لے خبر ہم تباہ کاروں کی

مجھے وہ دَرد دے خدا کہ رہے

تیرے سر کو ترا خدا جانے

بگڑی باتوں کی فکر کر نہ حسنؔ

— Hassan Raza Khan Barelvi\