Saadat Ab Madine Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سعادت اب مدینے کی عطا ہو

مدینے کی بہاریں دیکھنے کی

وہ لمحاتِ مَسرَّت آئیں پھر سے

سدا دل عشق میں تڑپا کرے اور

سُنہری جالیوں کے رُوبرو کاش

مرے آقا! برائے پیر و مرشد

جب آقا قبر میں جلوہ نُما ہوں

مَحَبّت مال کی چُھٹتی نہیں ہے

میں ایسا عاشقِ صادِق بنوں کاش

گناھوں کے سبھی اَمراض ہوں دور

کلیجے سے لگاتے ہیں اُسے بھی

پڑوسی خُلد میں اپنا بنا لو

جگہ جنّت میں قدموں میں وہ دینا

مِری قسمت کی جتنی گُتّھیاں ہیں

عَدُو اُس کا بگاڑے گا بھلا کیا

عنایت دین پر ہو استِقامت

خدایا واسِطہ میٹھے نبی کا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\