Gham Ke Badal Chatein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غم کے بادَل چھٹیں قافلے میں چلو

مال چوری ہوا، یا کہیں گُم گیا

مانگو آ کر دُعا، پاؤ گے مُدَّعا

اچّھی صُحبت ملے، خوب برکت ملے

لُوٹ لیں رحمتیں، خوب لیں برکتیں

کُفر کی کالکیں، دُور ہوں ظلمتیں

رب کے در پر جُھکیں، التجائیں کریں

ہے نبی کی نظر، قافِلے والوں پر

سادگی چاہئے، عاجزی چاہئے

عاشِقانِ رسول، آئے سنّت کے پھول

دیتے ہیں فیض عام، اَولیائے کرام

اولیا کا کرم، تم پہ ہو لاجَرَم

خواب میں ڈر لگے، بوجھ دل پر لگے

غیبی امداد ہو، گھر بھی آباد ہو

تنگدستی مٹے، دور آفت ہٹے

بے عمل باعمل بن گئے خاص کر

خوب ہوگا ثواب اور ٹلے گا عذاب

بے شک اعمالِ بد اور اَفعالِ بد

کر سفر آئیں گے، تو سُدھر جائیں گے

دل پہ گر زَنگ ہو، سارا گھر تنگ ہو

ایسا فیضان ہو، حِفظ قراٰن ہو

عاشقِ قافِلہ بن کے گھر لو بنا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\