Dast e Qudrat Ne Ajab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دستِ قدرت نے عجب صورت بنائی آپ کی

آپ پر صدقے نہ کیونکر ہوں حسینانِ جہاں

آپ محبوبِ خدا کونین کے ُمختار ہیں

بادشاہانِ جہاں کو بھی یہی کہتے سنا

نار والے ایک دم میں نور والے ہوگئے

ساری مخلوقِ الٰہی آپ کی فرماں پذیر

اُمتِ عاصی کی بخشش آپ پر موقوف ہے

جمع ہوں گے روزِ محشر اَولین و آخرین

اب تو بلوا لو مَدینے میں خدا کے واسطے

یاالٰہی روزِ محشر لب پہ جاری ہو مرے

جمع کرلے توشۂ عقبیٰ جمیلؔ قادری

— Jamil Ur Rehman Qadri\