Alam Mein Kya Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عالم میں کیا ہے جس کی کہ تجھ کو خبر نہیں

اَرض و سما نہیں ہیں کہ شمس و قمر نہیں

نجدی شقی خبیث لَعِیں کا یہ قول ہے

قائل ہو علم غیب نبی کا وہ کیوں شقی

دنیا میں ہو ذلیل تو عقبیٰ میں خوار ہو

اَنوار کا وُرُود ہے بزمِ رسول میں

یہ علم غیب ہے کہ رسولِ کریم نے

کہتے ہیں جبرئیل بہت میں نے کی تلاش

معراج میں خدا نے بلایا انہیں جہاں

تقسیم کررہا ہے تو عالم میں نعمتیں

منگتا ہیں ہم رسول کے کیوں دَر بدر پھریں

بیشک رہِ مَدینہ میں نجدی کو خوف ہے

اللہ کے حبیب کا دامن ہے ہاتھ میں

سن کر جمیلؔ قادری تیرا کلامِ نعت

— Jamil Ur Rehman Qadri\