سارے رُسل کے تم ہو سلطان کملی والے
سورج پلٹ تھا آیا ٹکڑے ہوا قمر بھی
توجو نہ ہوتا آقا کچھ بھی نہ ہوتا جگ میں
کردو یہ آس پوری اے آقا نوری نوری
تیرے در کی شان عالی سارا جہاں سوالی
عرش بھی لگائیں نغمے فرشی بھی گائیں نغمے
معراج کی ہے ساعت عرشِ علیٰ پہ جا کر
وقتِ نزع ہو جب بھی ثاقبؔ کا میرے آقا
— Unknown
