Kyunkar Na Ho Makke Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیونکر نہ ہو مکے سے سوا شانِ مَدینہ

مَکے کو شرف ہے تو مَدینے کے سبب سے

ہوتا ہے فلک کا سرِ تسلیم یہاں خم

آتے ہیں سرِ عجز جھکائے ہوئے لاکھوں

بلبل کبھی بھولے سے نہ لے نام چمن کا

لاکھوں نے لگائے ہیں ترے کوچہ میں بستر

پہنچا دے تو محبوب کے دَر پر مجھے یارب

سمجھوں گا ہوئی عید مبارک مجھے جس دم

اِتراتی ہے کیوں بادِ صبا تو مرے آگے

سر دے کے غلامانِ نبی راہِ خدا میں

شاہانِ جہاں کانپتے ہیں نام سے تیرے

کیا وَصف کروں خوبیٔ اَخلاق کا اُن کے

سر سبز کسی کی بھی نہ ہو کشتِ تمنا

مخلوقِ خداوند ہے سب زیرِ حکومت

آرام سے ٹھہراتا ہے زَوَّارِ نبی کو

پیش آتے ہیں رحمت کے فرشتے بتواضع

ہوجائے جو سرکار کی رحمت کا اِشارہ

مرنے پہ بھی چھوڑیں گے نہ محبوب کا کوچہ

گھبرائیں گے سب مہر قیامت کی تپش سے

سبطین کی جب حشر میں آئے گی سواری

ہے عرضِ جمیلؔ رضوی کا یہ خلاصہ

عشاق یہ کہتے ہیں جمیلؔ رضوی کو

— Jamil Ur Rehman Qadri\