سیّد الشُّہَدا یا امیر حمزہ
یا امیر طیبہ یا امیر حمزہ
دور ہوں رنج و بلا یا امیر حمزہ
آپ ہیں شیر خدا یا امیر حمزہ
ہو کرم ہو عطا یا امیر حمزہ
یہ شرف ہو عطا یا امیر حمزہ
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
سیّد الشُّہَدا یا امیر حمزہ
یا امیر طیبہ یا امیر حمزہ
دور ہوں رنج و بلا یا امیر حمزہ
آپ ہیں شیر خدا یا امیر حمزہ
ہو کرم ہو عطا یا امیر حمزہ
یہ شرف ہو عطا یا امیر حمزہ
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\