Hua Jata Hai Rukhsat Mah e Ramzan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہُوا جاتا ہے رخصت ماہِ رَمضاں یارسولَ اللہ

خوشی کی لہر دوڑی ہر طرف رَمضان جب آیا

مَسرَّت ہی مَسرَّت اورخوشی ہی تھی خوشی جس دم

شہا! اب غم کے مارے خون کے آنسو بہاتے ہیں

چلا اب جلد یہ رَمضاں ستائیس آگئی تاریخ

فضائیں نور برساتیں ہوائیں مُسکراتی تھیں

رِیاضت کچھ نہ کی ہم نے عبادت کچھ نہ کی ہم نے

میں ہائے جی چُراتا ہی رہا رب کی عبادت سے

میں سوتا رہ گیا غفلت کی چادر تان کر افسوس

جدائی کی گھڑی جاں سوز ہے عُشّاقِ رَمضاں پر

تڑپتے ہیں بلکتے ہیں قرار آتا نہیں ان کو

گناہوں کی سِیاہی چھا رہی ہے رُخ پہ محشر میں

مہِ رَمضاں کی رخصت جانِ عاشق پر قِیامت ہے

خدا کے نیک بندے نیکیوں میں لگ گئے لیکن

— Unknown