جلوہ نہیں ہے نظم میں حسنِ قبول کا
حق کی طلب ہے لچھ، تو محمدؐ پرست ہو
مطلوب ہے زمان و مکان و جہان کا
جن مرد ماں کو آنکھیں دیاں ہیں خدا نے وے
مقصود ہے علی کا ولی کا، سبھی کا تو
— Meer Taqi Meer\
جلوہ نہیں ہے نظم میں حسنِ قبول کا
حق کی طلب ہے لچھ، تو محمدؐ پرست ہو
مطلوب ہے زمان و مکان و جہان کا
جن مرد ماں کو آنکھیں دیاں ہیں خدا نے وے
مقصود ہے علی کا ولی کا، سبھی کا تو
— Meer Taqi Meer\