Ya Ilahi Dua Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاالٰہی! دُعا ہے گدا کی

جلوۂ سرورِ انبیا کی

سبز گنبد کی مہکی فضا کی

بھیک دے الفتِ مصطَفٰے کی

کوئی حج کاسبب اب بنا دے

دے مدینے کی مجھ کو گدائی

حاضری کےلیےجوبھی تڑپے

عازمِ راہِ بغداد کر دے

ہر دم ابلیس پیچھے لگا ہے

مغفرت کر بروزِ قِیامت

بارہ مہ کے مسافِر بنے ہیں

وہ بچارے کہ بیمار ہیں جو

وہ کہ آفات میں مبتَلا ہیں

لا دوا کہہ چکے سب طبیب اب

قبر تیرے کرم سے بنے گی

روح، عطارؔ کی جب جدا ہو

— Unknown