Bakhsh De Meri Har Ik Khata (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

بخش دے میری ہر اِک خطا یاخدا

ہوں بُروں سے بھی بڑھ کر بُرا یاخدا

دردِ عصیاں کی دے دے دوا یاخدا

نارِ دوزخ سے مجھ کو بچا یاخدا

نفس و شیطاں کے شر سے تو محفوظ رکھ

تو بنا نیک نیکوں کے صدقے مجھے

ہوں گناہوں کے امراض سے نیم جاں

غیبتوں، چغلیوں، عیب دریوں سے اور

کاش! بے کار باتوں سے بچتا رہوں

ہر گھڑی وِردِ لب ہو دُرُود و سلام

کاش! اکثر نگاہیں جھکی ہی رہیں

حسن اَخلاق کی مجھ کو خیرات دے

خوف سے تیرے دل تھر تھراتا رہے

سبز گنبد کے سائے میں اے کاش! ہو

موت کے وقت ہو جائے مولیٰ نصیب

آہ! محشر کی دھوپ اَلعطش اَلعطش

بخش دے بے حساب اے خدا بخش دے

میرے ماں باپ کی آل و اَحباب کی

مجھ کو فرما دے حج کی سعادت عطا

مجھ کو عشق محمد کی سو غات دے

غوثِ اعظم کا صدقہ مجھے خواب میں

تیرا عطارؔ بوڑھا ہوا اب تو دُور

فضل و رحمت سے جنت میں عطارؔ کو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\