پھر پیشِ نظرہوگئیں جنت کی پوائیںاے قافلے والو کہیں، وہ گنبدِ خضریٰ
پھر آۓ نظر ہم کو کہ تم کو بھی دکھائیںہاتھ آۓ اگر خاک ترے نقشَ قدم کی
سر پر کبھی رکھیں کبھی آنکھوں سے لگائیںنظارہ پروزی کی عجب شان ہے پیدا
یہ شکل و شمائل یہ عبائیں یہ قبائیںکرتے ہیں عزیزانِ مدینہ کی جو خدمت
— Unknown
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
