میرا غم کیا چیز ہے اُنکےؐ کرم کے سامنےٹل گیا وقتِ مصیبت جب پڑھا اُنؐ پر درود
ڈھال بن کر آگیا یہ نام غم کے سامنےلہلہا جائیں مرے ارماں کی ساکھی کھیتیاں
اُن کا گنبد ہو جو میری چشمِ نم کے سامنےہے غلامی کا تقاضا، عاجزی کا اعتراف
خم ہے سَر جو شاہؐ کے نقشِ قدم کے سامنےسارے نغموں میں یہی ہئ نغمہءِ آفاق گیر
خام ہے ہر لےَ اذاں کے زیروبم کے سامنےیارسولؐ اللہ! اب نازش کو بلوا لیجۓ
— Unknown
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
