بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میں
سب کو فنا ہے نہ رہے گا کوئی
وقتِ ُمعین پہ اَجل آئے گی
آئی شب اُنیسویں ذِی الحجہ کی
والدِ ماجد مرے رخصت ہوئے
بدھ کا دن ، اُنیسویں ، بارہ بجے
مصرع میں لکھ دے سنِ رحلت جمیلؔ
— Jamil Ur Rehman Qadri\
بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میں
سب کو فنا ہے نہ رہے گا کوئی
وقتِ ُمعین پہ اَجل آئے گی
آئی شب اُنیسویں ذِی الحجہ کی
والدِ ماجد مرے رخصت ہوئے
بدھ کا دن ، اُنیسویں ، بارہ بجے
مصرع میں لکھ دے سنِ رحلت جمیلؔ
— Jamil Ur Rehman Qadri\