Pohanchun Madine Kash (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پہنچوں مدینے کاش!میں اِس بے خودی کے ساتھ

آتے ہیں مجھ کو یاد وہ لمحاتِ خوشگوار

جوں ہی نگاہ گنبدِ خَضرا کو چوم لے

مجھ کو بقیعِ پاک میں دوگز زمیں ملے

اللہ! میرا حَشر ہو بُوبکر اور عمر

پلٹے گا پاک ہو کے درِ مصطَفٰے سے وہ

ہر اِک گناہ گار پکارے گا حَشْر میں

مَحْشر میں مجھ کو جُوں ہی نظر آئیں گے حُضُور

یارب! ترے کرم سے جگہ خُلد میں ملے

وہ یارِ غار بھی ہیں تو یارِ مزار بھی

روٹی بھی جَوکی اور بِچھونا چَٹائی کا

فیضانِ غوثِ پاک بِلارَیب سب کے سب

ایسا کرم ہو نیکیوں میں دِل لگا کرے

اے ذُوالْجلال تجھ سے مِرے دو سُوال ہیں

اِک بار مسکرا کے مجھے دیکھ لیجئے

مایوس کیوں ہو عاصِیو! تم حوصَلہ رکھو

خطبہ، اذاں ، نَماز، عبادت کوئی سی ہو

تم مَدنی قافِلوں میں اے اسلامی بھائیو!

اپنائے جو سدا کیلئے ’’سنّتِ نبوی‘‘

اسلامی بھائی، ’’دعوتِ اِسلامی‘‘ کا سدا

سرکار حاضِری ہو مدینے کی بار بار

— Unknown