نعیمِ دِین و ملت ناصرِ شرعِ مبیں تم ہو
لقب صدر الافاضل آپ نے پایا زمانہ میں
ہو مَلْجا اَہلِ دیں کے اور مَاویٰ اَہلِ مِلّت کے
وہابی دیوبندی قادیانی نیچری سارے
مٹایا ُکفر کو تم نے بجایا دین کا ڈَنکا
گزاری عمر ساری خدمتِ دینِ محمد میں
تمہاری دِید ہم سب خادِموں کی عید ہے آقا
منور آپ سے ہے بزمِ اِیمانی واِیقانی
نہ کیوں اہل زباں فخر الاماثل آپ کو مانیں
ہوا گو ہے مخالف اور ہیں اَعدائے دِیں دَرپے
— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\
