Hum Hain Iltaja Wale (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم ہیں التجا والے آپ ﷺ ہیں عطا والے

چھیڑ نہ ہمیں دنیا ہم ہیں مصطفیٰﷺ والے

ابنِ مرتضیٰؑ نے کہا سن شمر جفا والے

مر تو جائیں گے لیکن غیر سے نہ مانگیں گے

میں مریضِ طیبہ ہوں مجھے اس گلی میں لے جاؤ

خود کہا میرے رب نے بخش دوں گا میں سب کو

مال و ذر کی اے الطافؔ کچھ نہیں ہمیں پروہ

— Syed Altaf Shah Kazmi\