مدینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں
ہے مکھڑا وَالضُّحٰی کا، زُلف ہے وَاللَّیٗل کی تیری
کریں گے مجھ سے عاصی پربھی وہ الطاف کی بارش
مکینِ گنبدِ خضریٰؐ! بلالو اپنے قدموں میں
ہو بادہ خوار عابدؔ اور مےخانہ ہو وہ جس میں
— Ghulam Mustafa Abid\