آج اشک مرے نعت سنائیں تو عجب کیا
دیدار کے قابل تو کہا میری نظر ہے
حاصل جنہیں آقا کی غلامی کا شرف ہے
منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں
نہ زادِ سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
وہ حسنِ دو عالم ہیں ادیب ان کا کرم ہے
— Unknown
آج اشک مرے نعت سنائیں تو عجب کیا
دیدار کے قابل تو کہا میری نظر ہے
حاصل جنہیں آقا کی غلامی کا شرف ہے
منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں
نہ زادِ سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
وہ حسنِ دو عالم ہیں ادیب ان کا کرم ہے
— Unknown