Iss Qadar Teri Khairaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

موت بستر پہ نہ آئے مجھے میدان میں آئےساری دنیا کے یزیدوں کو مٹا سکتا ہے

تیرا ایثار اگر آج کے انسان میں آئےکوئی کردار حسین ابن علی سالے کر

کوئی بھی قوم کسی عہد کے ایوان میں آئےجب نویں شب کے چراغوں کو بجھا کر دیکھوں

تیرے اندر کا اجالا مرے وجدان میں آئےجس طرح ریت پہ بکھرے تھے محمدؐ زادے

اس طرح تو کوئی آندھی بھی نہ کھلیان میں آئےکربلا اس کے گھرانے کی یہ سب لاشیں ہیں

تذکرہ جس کا ہر اک آیہء قرآن میں آئےجب کسی شمر کا خنجر مجھے للکارتا ہے

ضرب شبیر کی آواز مرے کان میں آئےاس کے جمہور کے لہجے میں دعا مانگتا ہوں

ملک میرا نہ الہٰی کسی بحران میں آئےہر طرف آج مظفر نہ بہے خون اس کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں