اسلام کا اصول
کوئی خداۓ پاک کو پہچانتا نہیں
یہ سب ہے میرے کملی والے کا صدقہ
زمین، آسمان، چاند، تارے نہ ہوتے
برستی نہ رحمت کی رم جھم فہر ان
طفیلِ محمد یہ دنیا بنی ہے
نہ آغاز ہوتا نہ انجام ہوتا
کہاں پھر یہ خلقت کی تخلیق ہوتی
نہ داؤد، یحییٰ نہ نوح نہ زکریا
کبھی ختم ہوتا نہ دورِ جہالت
نہ اللہ اکبر کی آتی صدائیں
نہ اللہ کی کوئی کرتا عبادت
خدا جانے کیا ہوتا محشر میں انور
زمانے میں ہر سمت رہتا اندھیرا
— Unknown
