اذن مل جاۓ گر مدینے کا
جا کے ان ﷺ کو دجھاؤں گا میں تو
قلب عاشق دھڑک اٹھا اک دم
میری آنکھوں سے اشک جاری ہوۓ
اس کی قسمت پہ رشک آتا ہے
سب کو آقاﷺ بلائیں گے اک دن
ہوغم مصطفیٰﷺ عطا یا رب عزوجل
نزع میں قبر میں قیامت میں
درد رنج و الم ہوں دنیا کے
اپنے عطارؔ پر کرم کر دو
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
