سوچ سے ماورا مدینہ ہےسب سے اچھا ہے ذکر، ذکر رسول
سب سے اچھی دعا مدینہ ہےنور کی انتہا محمد ہیں
خاک کی انتہا مدینہ ہےکچھ نہیں اس میں ماسوائے رسول
یہ مرا دل ہے یا مدینہ ہےباغ جنت بھی جس کے آگے ہیچ
نام اس شہر کا مدینہ ہےزندگی کی تمام راہوں پر
ایک روشن دیا مدینہ ہےمیرے رب کی عطا مرے سرکار
