Humara Sar Bhi Dar e Madina Karam Se Jhuka Bhi Dijiye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہمارا سربھی درِ مدینہ کرم سے اپنے جھکا بھی دیجۓ

تڑپ رہےہیں سسک رہے ہیں تمہاری نظرِ کرم کی خاطر

یہ زندگی مختصربہت ہے سیاہی قسمت کی بام پر ہے

ہے موج زن بے کلی کا دریا میری آنکھوں میں شاہِ بطحا

ادھر ہیں آتے ادھر ہیں جاتے مہینے حج کے گذر ہیں جاتے

— Unknown