ذرے ذرے پہ چھایا ہوا نورہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نورپھولوں میں ہےنورکلیوں میں ہےنوربازارمیں نور گلیوں میں ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
ہرطرف رحمتوں کی ہے چھائی گھٹامہکی مہکی ہے کیا خوب مدنی فضا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
آس مجھ کو تمہارے کرم کی شہا! بھیک دے دومجھے اپنےغم کی شہا!
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
یا نبیﷺ! بس مدینے کاغم چاہیےاور کچھ نہ خدا کی قسم چاہیے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
تاجِ شاہی نہ دوبادشاہی نہ دوبس تمہاری نگاہ کرم چاہیے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
میری جھولی کو رحمت سے بھردیجیے میرےآنگن کی برکت سے بھر دیجۓ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
— Unknown
