اللہ! کوئی حج کا سبب اب تو بنا دے
غم ایسا مدینے کا عطا کردے الٰہی
یارب! میں ترے خوف سے روتا رہوں ہر دم
جب نعت سُنوں جھوم اٹھوں عشقِ نبی میں
صدقے میں مرے غوث کے تُو خواب میں یارب
سکرات میں گر رُوئے محمد پہ نظر ہو
جب حشر میں آقا نظر آئیں مجھے اے کاش
اُف حشر کی گرمی بھی ہے اور پیاس بَلا کی
ہر وقت جہاں سے کہ انہیں دیکھ سکوں میں
اللہ! مجھے سوز وگداز ایسا عطا کر
تو پیچھے نہ ہٹنا کبھی اے پیارے مبلِّغ
عطارؔ ہُوں میں ان کا گدا اب تو توجُّہ
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
