اےخاصۃ خاصانِ رسل اب وقت دعا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
جس دین کےمدعو تھےکبھی قیصروکسرٰی
وہ دین ہوئی بزمِ جہاں جس سے فروزاں
چھوٹوں میں اطاعت ہےنہ شفقت ہےبڑوں میں
جو قوم مالک تھی علوم اور حکم کی
جو کچھ ہےوہ سب اپنےہاتھوں کےہیں کرتوت
— Unknown
