Mujrim Haibat Zada Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجرمِ ہیبت زَدہ جب فردِ عصیاں لے چلا

دل کے آئینہ میں جو تصویر جاناں لے چلا

رَہروِ جنت کو طیبہ کا بیاباں لے چلا

گل نہ ہو جائے چراغِ زینت گلشن کہیں

رُوئے عالم تاب نے بانٹا جو باڑا نور کا

گو نہیں رکھتے زمانہ کی وہ دولت اپنے پاس

تیری ہیبت سے ملا تاجِ سلاطیں خاک میں

ایسی شوکت پر کہ اُڑتا ہے پھریرا عرش پر

دَبدبہ کس سے بیاں ہو ان کے نام پاک کا

صدقے اس رحمت کے ان کو روزِ محشر ہر طرف

ساز و سامانِ گدائے کوئے سروَر کیا کہوں

دو قدم بھی چل نہ سکتے ہم سر شمشیر تیز

دستگیرِ خستہ حالاں دستگیری کیجیے

وقتِ آخر نااُمیدی میں وہ صورت دیکھ کر

قیدیوں کی جنبش اَبرو سے بیڑی کاٹ دو

روزِ محشر شاد ہوں عاصی کہ پیش کبریا

شکل شبنم راتوں کا رونا ترا اَبر کرم

کشتگانِ ناز کی قسمت کے صدقے جائیے

اختر اسلام چمکا کفر کی ظلمت چھنٹی

بزمِ خوباں کو خدا نے پہلے دیں آرائشیں

اللہ اللہ صَرصَرِ طیبہ کی رنگ آمیزیاں

غمزدوں کو جب شفاعت نے کیا امیدوار

قطرہ قطرہ اُن کے گھر سے بحر عرفاں ہو گیا

صبح محشر ہر اَدائے عارِضِ روشن میں وہ

شافع روزِ قیامت کا ہوں اَدنیٰ امتی

— Hassan Raza Khan Barelvi\