تو ہی مالک بحر و بر ہے یا اللہُ یا اللہُ
تو ابدی ہے تو ازلی ہے تیرا نام علیم وعلی ہے
وصف بیاں کرتے ہیں سارےسنگ و شجراورچاند ستارے
تیرا چرچا گلی گلی ہے ڈالی ڈالی کلی کلی ہے
دنیا جب پانی کوترسےرم جھم رم جھم برکھا برسے
رات نے جب سراپنا چھپایا چڑیوں نے یہ ذکر سنایا
بخش دے توعطارؔ کومولیٰ واسطہ تجھ کواس پیارےکا
— Hafiz Muhammad Tahir Qadri\
