آ گیا ہے جس کے بھی دامانِ عالی ہاتھ میں
دل سے تسکیں کی عجب صورت نکالی ہاتھ میں
جس کے سینے میں نہیں عشق حبیب کبریا
ہوں گداۓ مصطفیٰ مفلس نہ تم سمجھو مجھے
کوئی بھی محروم در سے آپ کے لوٹا نہیں
کیمیاء سے بڑھ کےکیا ہےجب ہوا مجھ سے سوال
— Unknown
آ گیا ہے جس کے بھی دامانِ عالی ہاتھ میں
دل سے تسکیں کی عجب صورت نکالی ہاتھ میں
جس کے سینے میں نہیں عشق حبیب کبریا
ہوں گداۓ مصطفیٰ مفلس نہ تم سمجھو مجھے
کوئی بھی محروم در سے آپ کے لوٹا نہیں
کیمیاء سے بڑھ کےکیا ہےجب ہوا مجھ سے سوال
— Unknown