آغاز نعت ہم نے کیا اس دعا کے ساتھ
کیسا ملا ہے ہم کو یہ اعزاز دیکھیے
پہنچے جو بارگاہِ رسولِ انامؐ میں
دل میں بساۓ شہرِ مدینہ کی آرزو
اللہ نے نبیؐ کی محبت کے باب میں
مخصوص تھی جو پاۓ رسالت مآبؐ سے
چلتا رہے یہ قافلۃ عشقِ مصطفیٰؐ
— Unknown
آغاز نعت ہم نے کیا اس دعا کے ساتھ
کیسا ملا ہے ہم کو یہ اعزاز دیکھیے
پہنچے جو بارگاہِ رسولِ انامؐ میں
دل میں بساۓ شہرِ مدینہ کی آرزو
اللہ نے نبیؐ کی محبت کے باب میں
مخصوص تھی جو پاۓ رسالت مآبؐ سے
چلتا رہے یہ قافلۃ عشقِ مصطفیٰؐ
— Unknown