جو دل کو چین دے وہ کسک چاہتا ہوں میں
لوں نام مصطفیٰؐ تو کھلیں چاہتوں کے پھول
اتنا جھکوں کہ چوم لوں خاکِ درِ حبیبؐ
وہ اس لیے کہ جزوِ نظر ہو کسی کی یاد
جس میں ہر ایک رنگ ہو عشقِ رسولؐ کا
چھایا ہوا ہے روح پہ اک سرمدی سرور
خالی سہی قتیلؔ، مرا ساغر عمل
— Qateel Shifai\
