یوں نہ تڑپایۓگا خدارا خواب میں دیجۓگا نظارا
ایک مدت سےقلب پریشاں منتظرہےتراجان جاناں
سن لوسن لومیری التجائیں درگزرکردوساری خطائیں
میری قسمت کی روٹھی ہواؤحال دل پہ نہ یوں مسکراؤ
روٹھتی ہےخدائی توروٹھےتیرارشتہ نبی سےنہ ٹوٹے
ذکر کرسرورِ انبیاء کا نام لےاس حبیب خدا کا
— Unknown
