سب جگمگ تاروں میں ہے سرکار کی خوشبو
بازار ہوں مکے کے یا بازارِ مدینہ
صدیق ہوں فاروق ہوں عثمان یا حیدررضی اللہ تعالیٰ عنہ
سبھی اولیاء اللہ کے ہیں دربار بھی جتنے
طیبہ کے ہوں گلزار یا فردوس کے گلزار
جو عرشِ معلیٰ پہ ہیں جگمگ کرتے
مکے یا مدینے کے جو سب غار ہیں ثاقبؔ
— Unknown
