او جان عالم سلطان عالمبھر بھر اشک پیالے
دیکھو بھر بھر اشک پیالےآنکھ بیچاری چھلکائے ہے
یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےایک جھلک للہ دکھا دو
روشنیوں کا ڈھیر لگا دوہجر اندھیرا تڑپائے ہے
یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےگھوم لیا سب درد علاقہ
اب تو پکاروں آقاؐ آقاؐنیند بھی اب تو جگائے ہے
یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےتورے عشق کے ہم بھی چہینے
رو رو عمر کا ساون بیتےپانی بھی آگ لگائے ہے
یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےتم ہو مظفر کا سرمایا
جب سے اوڑھا تمرا سایا
کھلتا چمکتا جائے ہے
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
