Qareeb e Mustafa Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مزے یہ لوٹتا ہے کوئی کوئیبشر سمجھا انہیں لاکھوں نے لیکن

حقیقت آشنا ہے کوئی کوئیغنیمت جان جتنی بھی ملی ہے

کہ میخانہ کھلا ہے کوئی کوئیمدینے یوں تو جاتے ہیں ہزاروں

مدینہ دیکھتا ہے کوئی کوئیتیرے روضے کی نوری جالیوں کو

نظر سے چومتا ہے کوئی کوئیجو طوفانوں سے کشتی پار کردے