حاکم و حکم الحکم صل علیٰ محمدٍؐجس کا ہو تجھ سے واسطہ اس کو دکھائیں راستہ
تیرے سفر کے پیچ و خم صل علیٰ محمدٍؐشمس و قمر کی لَو ہے تو وقت کا پیش رَو ہے تو
والیِ تاج و العلم صل علیٰ محمدٍؐاس کی رسائیِ نظر ہو گی بلند کس قدر
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
