یا نبی ہو کرم کی نجریا دیکھ لوں میں بھی طیبہ نگریا
جینا مشکل ہوادے رہا ہوں صدالیجۓاب توموری خبریا
رحمت دوجہاں مونس بیکساں دورہوآفتوں کا بھنوریاں
کہ حشرکےروزوہ میری امدادکوآئیں گےمورےعربی سانوریا
— Unknown