یہ ہی نہیں جب تک بھی جئیں ہم صلی اللہ علیہ وسلم
چڑھتےدن کی سرگوشی میں ڈھلتی شب کی خاموشی میں
ہر اک سانس درود اثر ہویہی وظیفہ شام وسحرہو
جسم سےجس دم روح جدا ہونبض ہومدہم سانس اکھڑا ہو
غارِ ذات کی تنہائی میں اپنی روح کی گہرائی
مغز عبادت ان کی ثناء ہوحرف نعت ہی حرف دعا ہو
— Unknown
