میرے لجپال کے جو چاہنے والے ہوں گے
روضہء سرورِ عالم پہ کریں گےجو سوال
جو گناہ گار سجائیں گے نبی کی محفل
کوئی زحمت بھی قریب ان کے نہ آۓ گی
رحمتِ حق ہمیں دوزخ میں نہ گرنے دے گی
ترے دربار سے خالی نہ کبھی لوٹے گے
مۓ توحید کے مستوں کا نیازیؔ ہے ہجوم
— Unknown
