میرے محبوب کا میلاد منانے والو
تم کو پیغام مدینے سے ہے آنے والا
اُن کی زلفوں کی قسم لوگے مرادیں ساری
اپنے ہونٹوں پہ درودوں کے ترانے رکھنا
یا رسول اللہ ے نعروں کو سجا لو لب پر
حق نے تطہیرکا خلعت ہے سجایا تم کو
لوٹ لو آپ کی رحمت کے خزانے صائم
— Saim Chishti\
